About Us

یورو نیوز اردو(زیڈ اے ایف  کام) کے پلیٹ فارم سے جاری ہونے والی اردو ویب سائیٹ ہے جس کا سلوگن ’’ہرخیال، ہر خبر۔۔۔ہمارے لیے معتبر‘‘ہے۔

ہم مثبت،بامقصد اور حقائق پر مبنی خبریت سے بھر پور مواد اپنے پڑھنے والوں تک پہنچاتے ہیں۔ ہماری ویب سائیٹ پر پاکستان سمیت جن ممالک میں بھی اردو پڑھی اور سمجھی جاتی ہے وہاں پر رہنے والے اوورسیز پاکستانیوں کی خبروں کو جگہ دی جاتی ہے۔

ہماری ویب سائیٹ پر دنیا کے بیشتر ممالک سے اردو لکھنے والے اپنا مواد شائع کرنے کےلیے بھیجتے ہیں۔ ادارہ کالمز اور فیچرز میں دیئے گئے حقائق سے سو فیصد متفق نہیں ہو سکتا۔ ویب سائیٹ پر تمام ترمواد نیک نیتی اور معلومات عامہ کے لیے شائع کیا جاتا ہے۔

یورو نیوز اردو کا مقصد نفرت اور اشتعال انگیزی سے دور رہتے ہوئے۔موثر معلومات کے ذریعے مثبت معاشرتی اقدار کا حصول ہے۔

ہم اس ویب سائیٹ سے پاکستان کا ایک مثبت امیج دنیا تک پہنچانے کی بھی کوشش کرتے ہیں۔ ہمارا مشن اردو اور پاکستان کا فروغ ہے۔

ZAF COM International

Address: 308, 3rd Floor Urooj Centre

Near Fareed Court House, Lahore, Pakistan.

www.euronewsurdu.com

rabta@euronewsurdu.com